> <

یوم آزادی کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 14 اگست 1999ء کو یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آزادی کے مجاہد سیریز میں  تین مزید ڈاک ٹکٹ جاری کئے جن پرچوہدری محمد علی، سر آدم جی حاجی داؤد اور مولانا عبدالحامد بدایونی کے خوب صورت اسکیچز شائع کئے گئے تھے۔ یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے پروفیسر سعید اختر نے ڈیزائن کئے تھے اور ان میں سے ہر ایک کی مالیت دو روپے تھی۔      

UP