31 May , 1999


داتا دربار کمپلیکس کی تکمیل پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 31مئی 1999ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے داتا دربارکمپلیکس کی تکمیل پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیاجس کی مالیت سات روپے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پراس کمپلیکس کا نقشہ بنا تھا اور انگریزی میںCOMPLETION OF DATA DARBAR COMPLEX 1999 کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عثمان سعید اختر نے تیار کیا تھا۔