> <

آبادی کے عالمی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 11 جولائی 1997 ء کو آبادی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر محکمہ بہبود آبادی کا لوگو بنا تھا اور انگریزی میں WORLD POPULATION DAY کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دوروپے تھی اوراس کا ڈیزائن مسعود الرحمٰن نے تیار کیا تھا۔        

UP