> <

چار عمومی ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 10اکتوبر 1995ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے مختلف مالیتوں کے چارعمومی ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔  ان عمومی ڈاک ٹکٹوں کی مالیت 5پیسے، 15 پیسے، 25 پیسے اور 75 پیسے تھی۔                      

UP