> <

قائد اعظم کے عمومی ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 11 ستمبر 1994ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سولہ مختلف مالیتوں کے عمومی ڈاک ٹکٹ جاری کیے جن پر قائد اعظم کی تصویر بنی تھی ۔ ان عمومی ڈاک ٹکٹوں کی مالیت ایک روپے سے 30روپے تک تھی اوران کا ڈیزائن ذوالفقار علی کی انگریونگ کی مدد سے عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔              

UP