> <

یوم آزادی کے موقع پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 14 اگست 1993ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے یوم آزادی کے موقع پر آزادی کے مجاہد سیریز کے تین مزید ڈاک ٹکٹ جاری کئے جن پر رئیس غلام محمد بھرگڑی، میر احمد یار خان خان آف قلات اور محمد عبداللطیف پیر صاحب زکوڑی شریف کے اسکیچز شائع کئے گئے تھے۔ یہ تینوں ڈاک ٹکٹ حسب سابق نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے پروفیسر سعید اختر نے ڈیزائن کئے تھے۔

UP