> <

طبی پودے سیریز کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 1992 ء میں پاکستان کے محکمہ ڈاک نے طبی پودوں کے عنوان سے ڈاک ٹکٹوں کی ایک نئی سیریز کا آغاز کیا تھا۔ اس سیریز کا دوسرا ڈاک ٹکٹ  20جون 1993ء کو جاری ہواجس پرسونف کے پودے کی تصویر بنی تھی ۔ چھ روپے مالیت کے اس یادگاری ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر سید علی افسرنے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اردو میں بنفشہ اور انگریزی میںFennel (Foeniculum Vulgare) اورMEDICINAL PLANTS OF PAKISTAN کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔

UP