> <

پاکستان ٹیلی وژن کی سلور جوبلی

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 26نومبر1989ء کو پاکستان ٹیلی وژن نے اپنے قیام کے 25سال مکمل ہونے پر اپنی سلور جوبلی تقریبات منائیں ۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے بھی تین روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جسے عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر پاکستان ٹیلی وژن کا لوگو  بنا تھا اور SILVER JUBILEE OF PAKISTAN TELEVISION 1989کے الفاظ تحریر تھے۔    

UP