> <

پاک بحریہ میں آبدوز بیڑے کی شمولیت کی پچیسویں سال گرہ کے موقع پر پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ یکم جون 1989ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاک بحریہ میں آبدوز بیڑے کی شمولیت کی پچیسویں ویں سالگرہ کے موقع پر ایک، ایک روپے مالیت کے تین یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل آبدوزوں کی تصویریں اور پاک بحریہ کا لوگو بنا تھا اورانگریزی میں25 YEARS OF SUBMARINE OPERATIONSکے الفاظ تحریر تھے۔ ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنرعادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP