> <

عالمی تنظیم صحت کی چالیسویں سال گرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 7اپریل 1988ء کو عالمی تنظیم صحت کی چالیسویں سال گرہ کے موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے چار روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جن پر اس عالمی تنظیم کے صدر دفتر کی تصویر اور لوگو شائع کیا گیا تھااور انگریزی میں WORLD HEALTH ORGANIZATION 1948-1988کے الفاظ تحریر تھے۔یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کے نامور ڈیزائنر عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP