> <

تحفظ جنگلی حیات سیریز کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 1975ء میں پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تحفظ جنگلی حیات کے عنوان سے ڈاک ٹکٹوں کی ایک نئی سیریز کا آغاز کیا تھا۔ اس سیریز کے گیارہ مختلف سیٹ  1975ء اور1983ء کے دوران جاری ہوئے۔  1986ء میں بھی یہ سلسلہ جاری رکھا گیا اور اس سلسلے کا پہلا ڈاک ٹکٹ  20جنوری 1986ء کو اور دوسرا ڈاک ٹکٹ 4دسمبر 1986ء کوجاری ہوا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرمارکوپولو بھیڑ کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں اس کا نام  MORCOPOLO SHEEPتحریر تھا ۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دو روپے تھی اور اس کو ڈیزائن ایس ایم جمیل تحریر تھا۔    

UP