> <

ایچی سن کالج، لاہور کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 3نومبر 1986ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایچی سن کالج لاہور کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر کالج کی عمارت کی تصویر شائع کی گئی تھی اور انگریزی میں CENTENARY OF AITCHISON COLLEGE LAHORE 1886-1986 کے الفاظ تحریر کیے گئے تھے ۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت ڈھائی روپے تھی اور اسے عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔    

UP