> <

پا کستانی دست کاریوں کے فروغ کے لیے ڈاک ٹکٹوں کااجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 23اگست 1979ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پا کستانی دست کاریوں کے ایک سیٹ جاری کیاتھا۔ اسی تسلسل میں 20فروری 1982ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک، ایک روپیہ مالیت کے دو ڈاک ٹکٹوں پر مشتمل پاکستانی دست کاریوں کادوسرا سیٹ جاری کیاجن پر بالترتیب ہالہ کے برتنوں اور اونٹ کی کھال سے بنے ہوئے لیمپ کی تصاویر شائع کی گئی تھیں ۔ یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے جناب عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیے تھے۔

UP