> <

پاکستان کی پہاڑی چوٹیاں سیریز کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 20 اگست 1981ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 8 ڈاک ٹکٹوں کا ایک خوب صورت سیٹ جاری کیا جس پر پاکستان کے پہاڑی سلسلے کوہ قراقرم کی چار چوٹیوں مالوبتنگ، ہراموش، کے ٹو اور براڈپیک کی تصاویر شائع کی گئی تھیں۔ یہ سیریز سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنر عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کی تھی۔

UP