> <

نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہدکے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 20 نومبر 1978ء کو نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ جس پر INTERNATIONAL ANTI - APARTHEID YEAR 1978 کے الفاظ تحریر تھے ۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ایم اے منورنے تیا رکیا تھا۔        

UP