> <

علامہ اقبال کی ننانوے ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 9 نومبر1976 ء کو علامہ اقبال کی ننانوے ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جو ان کے ایک شعرـ… فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں  موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں سے مزین تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عارف جاویدنے بنایا تھا اور اس کی مالیت 20پیسے تھی۔        

UP