> <

یونیسکو کا قیام عمل میں آیا

یونیسکو ٭4 نومبر 1946ء کو اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو کا قیام عمل میں آیا تھا۔ اس ادارے کا صدر دفتر پیرس میں ہے۔ یہ ادارہ تعلیم کے سلسلے میں بین الاقوامی ربط و تعاون کے ذریعہ امن کے فروغ کی کوشش کرتا ہے۔ اس کے منصوبے خواندگی کی مہمات سے لے کر اساتذہ، سائنس دانوں، فنی ماہرین اور انجینئروں کی تربیت تک ہمہ گیر ہوتے ہیں۔          

UP