> <

تحفظ جنگلی حیات سیریز کے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 1976ء میں پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تحفظ جنگلی حیات کے عنوان سے ڈاک ٹکٹوں کی ایک نئی سیریز کا آغاز کیا تھا۔ اس سیریز کے تیسرے دو ڈاک ٹکٹ 31 مارچ 1976ء کو جاری ہوئے جن پرمور کی تصاویر بنی تھیں۔ 20پیسے اور تین روپے مالیت کے ان دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنرعادل صلاح الدین  نے تیا رکیا تھا۔ ان ڈاک ٹکٹوں  پر  “Protect Wild Life”اور’’Peacock‘‘کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔

UP