> <

نیشنل کالج آف آرٹس، لاہورکے قیام کی سو ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 15مارچ  1976ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے نیشنل کالج آف آرٹس، لاہورکے قیام کی سو ویں سالگرہ کے موقع پر  20پیسے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر فارسی کا مشہور مصرع ’’ کسب کمال کن کہ عزیز جہاں شوی‘‘  اور انگریزی میں   “100 years of National College of Arts, Lahore (Mayo School of Arts)” 1875-1975  کے الفاظ تحریر تھے اور اس کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنرعادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP