> <

موہن جو ڈارو کے آثار قدیمہ کے تحفظ کی عالمی مہم پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 29 فروری1976ء کو پاکستان کے محکمۂ ڈاک نے موہن جو ڈاروکے آثار قدیمہ کے تحفظ کی عالمی مہم کے سلسلے میںپانچ یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن میں سے ہر ایک کی مالیت 10 پیسے تھی۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر موہن جو ڈارو کے آثار کی بڑی خوب صورت منظر کشی کی گئی تھی اور ہر ڈاک ٹکٹ پر  Save Moenjodaroکے الفاظ تحریر تھے۔ یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے آرٹسٹ عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیے تھے۔

UP