> <

علامہ اقبال کی اٹھانوے ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان میں ڈاک ٹکٹ 9 نومبر 1975ء کو علامہ اقبال کی اٹھانوے ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جو ان کے خوب صورت پورٹریٹ سے مزین تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے بنایا تھا اور اس کی مالیت 20پیسے تھی۔        

UP