> <

عالمی یوم اطفال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 6 اکتوبر1975ء کو عالمی یوم اطفال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر   “Today’s Girls— Tomorrow’s Women” کے الفاظ تحریر تھے اور اس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی ڈیزائنر نیر سلطانہ نے تیا رکیا تھا۔

UP