> <

خواتین کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ اقوام متحدہ نے 1975ء کو خواتین کا عالمی سال قرار دیا اور اس سال کا موضوع ’’اخوت، ترقی اور امن‘‘ قرار دیا گیا۔ اس سلسلے میں دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی متعدد تقریبات ہوئیں اوراس حوالے سے پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 15 جون 1975ء کو دو ڈاک ٹکٹوں کا ایک خوبصورت سیٹ بھی جاری کیاجن کی مالیت 20پیسے اور سوا دوروپیہ تھی ۔ یہ ڈاک ٹکٹ جناب  مختار احمد نے ڈیزائن کیے تھے۔    

UP