> <

علامہ اقبال کی ستانوے ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

 پاکستان میں ڈاک ٹکٹ 9 نومبر 1974ء کو علامہ اقبال کی ستانوے ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جو ان کے خوب صورت پورٹریٹ سے مزین تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے بنایا تھا اور اس کی مالیت 20پیسے تھی۔          

UP