> <

شجرکاری کے قومی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 9 اگست1974ء کو شجرکاری کے قومی دن  کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر منور احمد نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ  پر’’ درخت قومی دولت ہے ‘‘کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔

UP