> <

حقوق انسانی کے چارٹر کی منظوری کی پچیسویں سالگرہ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 18نومبر1973ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے حقوق انسانی کے چارٹر کی منظوری کی پچیسویں سالگرہ  کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ،جس کی مالیت 20 پیسے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پییپرز کارپوریشن کے ڈیزائنر منور احمد نے تیار کیا تھا۔        

UP