> <

قائد اعظم محمد علی جناح کی پچیسویں برسی کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 11 ستمبر 1973ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے قائد اعظم محمد علی جناح کی پچیسویںبرسی کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک خوب صورت پورٹریٹ شائع کیا گیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن جناب مختاراحمدنے تیار کیا تھا۔      

UP