> <

آئین کے نفاذ اور آزادی کی چھبیسویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 14اگست 1973ء کوپاکستان کے مستقل آئین کے نفاذ اور آزادی کی چھبیسویں سال گرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20 پیسے مالیت کاایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔اس یادگاری ڈاک ٹکٹ پرپاکستانی پرچم اور آئین کی کتاب کی تصویر بنی تھی اوراس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر مختار احمدنے تیارکیا تھا۔

UP