> <

کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ(KANUPP) کے قیام کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 28نومبر 1972ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کراچی میںکراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ (KANUPP) کے قیام کے موقع پر 20پیسے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی ڈیزائنر طلعت سلطانہ نے تیار کیا تھا۔    

UP