> <

جاپان کی عالمی نمائش کا یادگاری ڈاک ٹکٹ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 15مارچ 1970ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اوساکا(جاپان) میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش (ایکسپو 70)  کے افتتاح کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ 50پیسے مالیت کے اس یادگاری ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر رفیع الدین نے تیار کیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ترکی ،ایران اورپاکستان کے پرچم بھی طبع کیے گئے تھے ۔

UP