> <

آئی ایل او کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 15 مئی 1969ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (عالمی ادارہ محنت) کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر 15 اور 50 پیسے مالیتوں کے دو ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔ ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنر رفیع الدین نے تیار کیا تھا۔    

UP