> <

ایسٹ پاکستان ایگریکلچریونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

 پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 28 مارچ 1968ء کو ڈھاکا  میں ایسٹ پاکستان ایگریکلچریونیورسٹی کا پہلا کانووکیشن منعقد ہوا۔ اس موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر یونیورسٹی کی ایک عمارت کی تصویر بنی ہوئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت 15پیسے تھی اور اسے پاکستان سیکیورٹی پیپرز کے ڈیزائنر سلیم غوری نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP