> <

کینسر کے خلاف جنگ کے موضوع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 28 دسمبر1967 ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کینسر کے خلاف جنگ کے موضوع پر15پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے فضل کریم نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر Fight Against Cancerکے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔

UP