> <

معاہدہ استنبول (آر سی ڈی) کی پہلی سالگرہ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 21 جولائی  1965ء کو پاکستان کے محکمۂ ڈاک نے معاہدہ استنبول (آر سی ڈی) کی پہلی سالگرہ کے موقع پر دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری کیا۔ اسی ڈیزائن کے دو دو ڈاک ٹکٹوںکے سیٹ اس معاہدے میں شریک دیگر دو ممالک ایران اور ترکی نے بھی جاری کیے۔ معاہدہ استنبول (آر سی ڈی)  کا اردو نام ’’علاقائی تعاون برائے ترقی‘‘ تھا ۔

UP