> <

مزار قائد کی تصویر سے مزین ڈاک ٹکٹوں کا اجرا

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 11 ستمبر 1964ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے قائد اعظم محمد علی جناح کی سولہویں برسی کے موقع پر دویادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر قائد اعظم محمد علی جناح کے زیر تعمیر مزار کی تصویر چھاپی گئی تھی۔ ان دونوں ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن جناب اشفاق غنی نے تیار کیا تھا۔

UP