> <

آبی نشان (واٹر مارک) والے عمومی ڈاک ٹکٹو ں کا اجرا

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ دسمبر 1963ء سے 1968ء کے دوران پاکستان کے محکمہ ڈاک نے روپے مالیت والے مختلف ڈاک ٹکٹوں کو آبی نشان (واٹر مارک) والے کاغذ پر طبع کرکے دوبارہ شائع کیا۔  ان ڈاک ٹکٹوں کی مجموعی تعداد سات تھی۔ پاکستانی ڈاک ٹکٹوں کی تاریخ میں یہ ڈاک ٹکٹ آبی نشان (واٹر مارک) والے عمومی ڈاک ٹکٹ کہلاتے ہیں ۔        

UP