> <

ملتان تھرمل پاور اسٹیشن کی تکمیل

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ  25دسمبر 1963ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ملتان تھرمل پاور اسٹیشن کی تکمیل پر 13پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ یہ تھرمل پاور اسٹیشن ملتان سے چار میل دور پیران غائب کے مقام پر بنایا گیا ہے ۔      

UP