پی ڈبلیو ڈی کے قیام کی سو ویں سالگرہ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 7 اکتوبر 1953ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے محکمہ پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے قیام کی سوویں سال گرہ کے موقع پر 5 پیسے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ یہ ڈاک ٹکٹ درئہ خیبر سیریز کے ایک عمومی ڈاک ٹکٹ پر 100 YEARS OF P.W.D. OCTOBER 1963 کے الفاظ بالا چھاپ کرکے تیار کیے گئے تھے۔      

UP