> <

’’ بھوک سے نجات‘‘ کے ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 21مارچ1963ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر  آرگنائزیشن کی’’ بھوک سے نجات‘‘ مہم کے سلسلے میں دو یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے ۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر انگریزی میں ’’FREEDOM FROM HUNGER‘‘ کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔

UP