اسلامی جمہوریہ پاکستان کی دوسری سال گرہ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 23 مارچ 1958ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے مستقل آئین کے نفاذ اورپاکستان کو  اسلامی جمہوریہ قرار دئیے جانے کی دوسری سال گرہ کے موقع پر ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ پر پھلوں سے لدا ہوا ناریل کا درخت دکھایا گیا تھا۔        

UP