10 September
فریکوئینسی الوکیشن بورڈ کی جانب سے فریکوئنسی کی تقسیم کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

18اگست 2011ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے فریکوئینسی الوکیشن بورڈ کی جانب سے فریکوئنسی کی تقسیم کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر آٹھ روپے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنرعادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا ۔ اس ڈاک ٹکٹ پر مختلف برقیاتی اور مواصلاتی آلات کی تصاویر بنی تھیں اورانگریزی میں  FREQUENCY ALLOCATION BOARD  اور60TH-ANNIVERSARY MANAGING FREQUENCY SPECTRUM کے الفاظ تحریر تھے۔

UP