جینیوا میں انفارمیشن سوسائٹی کی عالمی کانفرنس کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

10دسمبر2003ء کوجینیوا میں انفارمیشن سوسائٹی کی سہ روزہ عالمی کانفرنس کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو روپے مالیت کاایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اس تنظیم کا لوگو بنا تھا اور  WORLD SUMMIT ON THE INFORMATION SOCIETY (GENEVA 2003)  کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔

UP