1963-12-10
حقوق انسانی کی عالمی تنظیم کی پندرھویں سالگرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
10دسمبر1963 ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے حقوق انسانی کی عالمی تنظیم کی پندرھویں سالگرہ کے موقع پر 50پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر کرئہ ارض اور حقوق انسانی کی عالمی تنظیم کا نشان بناہوا تھا۔






